background cover of music playing
Saadgi - Zeeshan Ali

Saadgi

Zeeshan Ali

00:00

03:30

Song Introduction

इस गाने के बारे में फिलहाल कोई जानकारी उपलब्ध नहीं है।

Similar recommendations

Lyric

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے

اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے

اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے

اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

بات تو صرف اک رات کی تھی، مگر

انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا

بات تو صرف اک رات کی تھی، مگر

انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا

ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا

ذکر اک بے وفا اور ستم گر کا تھا

آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ

آپ کا ایسی باتوں سے کیا واسطہ

آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں

آپ تو بے وفا اور ستم گر نہیں

آپ نے کس لیے منہ ادھر کر لیا؟

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے

اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

زندگی کے سفر میں بہت دور تک

زندگی کے سفر میں بہت دور تک

جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظر

جب کوئی دوست آیا نہ ہم کو نظر

ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے، صباؔ

ہم نے گھبرا کے تنہائیوں سے، صباؔ

ایک دشمن کو خود ہم سفر کر لیا

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے

سادگی تو ہماری ذرا دیکھیے

اعتبار آپ کے وعدے پر کر لیا

بات تو صرف اک رات کی تھی، مگر

انتظار آپ کا عمر بھر کر لیا

- It's already the end -