background cover of music playing
Is Dil Pe Naaz Tha Mujhe - Mehdi Hassan

Is Dil Pe Naaz Tha Mujhe

Mehdi Hassan

00:00

04:47

Similar recommendations

Lyric

عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا

عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا

جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا

عرضِ نیازِ عشق سے...

مرنے کی، اے دل، اور ہی تدبیر کر کہ میں

مرنے کی، اے دل، اور ہی تدبیر کر کہ میں

شایانِ دست و بازوئے قاتل نہیں رہا

شایانِ دست و بازوئے قاتل نہیں رہا

عرضِ نیازِ عشق کے...

وا کر دیے ہیں شوق نے بندِ نقابِ حسن

وا کر دیے ہیں شوق نے بندِ نقابِ حسن

غیر از نگاہ اب کوئی حائل نہیں رہا

غیر از نگاہ اب کوئی حائل نہیں رہا

عرضِ نیازِ عشق کے قابل نہیں رہا

عرضِ نیازِ عشق کے...

بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر، اسدؔ

بیدادِ عشق سے نہیں ڈرتا مگر، اسدؔ

جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا

جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا

عرضِ نیازِ عشق کے...

- It's already the end -