background cover of music playing
Dard - Asim Azhar

Dard

Asim Azhar

00:00

03:50

Similar recommendations

Lyric

بھلے روز رلانا ہنسا بھی دینا

بھلے روز رلانا ہنسا بھی دینا

سو دفعہ روٹھو تو اک بار منا بھی لینا

سو دفعہ روٹھو تو اک بار منا بھی لینا

کبھی دل کو دکھانا، وفا بھی دینا

کبھی دل کو دکھانا، وفا بھی دینا

جو زخم دو تو مجھے، یار، دوا بھی دینا

جو زخم دو تو مجھے، یار، دوا بھی دینا

درد میرا تُو ہے

دل تجھے چاہتا کیوں ہے؟

یوں ہی بہتر تھا نا

تنہا کیا کیوں آ کر؟

حال برا کیوں ہے

سب کچھ جانتا تُو ہے

نہیں مڑ کر آنا

تجھے جانا ہو اگر

چاہے شرطیں سو رکھو

دل میں جو آئے کرو

ہم سے دور جانا نہ مگر

چاہے دو آنسو مجھے

پر خوشیاں بھی کرو

میرے نام تھوڑی، ہم سفر

کیا زیادہ مانگتے ہیں

بس اِتنا چاہتے ہیں

نظر چاہے چرانا ملا بھی لینا

نظر چاہے چرانا ملا بھی لینا

کبھی دل توڑنا پڑے تو وجہ بھی دینا

کبھی دل توڑنا پڑے تو وجہ بھی دینا

بلائیں دو تو مجھے دعا بھی دینا

بلائیں دو تو مجھے دعا بھی دینا

چھپا لو جو بھی مگر آ کے بتا بھی دینا

چھپا لو جو بھی مگر آ کے بتا بھی دینا

درد میرا تُو ہے

دل تجھے چاہتا کیوں ہے؟

یوں ہی بہتر تھا نا

تنہا کیا کیوں آ کر؟

حال برا کیوں ہے

سب کچھ جانتا تُو ہے

نہیں مڑ کر آنا

تجھے جانا ہو اگر

- It's already the end -