00:00
04:35
इस गाने के बारे में फिलहाल कोई जानकारी उपलब्ध नहीं है।
آشیانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو
ساری دنیا کے رنج و غم دے کے
ساری دنیا کے رنج و غم دے کے
مسکرانے کی بات کرتے ہو
مسکرانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو
حادثہ تھا، گزر گیا ہوگا
حادثہ تھا، گزر گیا ہوگا
کس کے جانے کی بات کرتے ہو
کس کے جانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات
مسکرانے کی بات
تم زمانے، زمانے کی بات
دل جلانے کی بات
دل جلانے
دل جلانے کی بات
آشیانے کی بات
مسکرانے کی بات
تم زمانے کی بات
دل جلانے کی بات