background cover of music playing
Meher Posh (Original Score) - Sahir Ali Bagga

Meher Posh (Original Score)

Sahir Ali Bagga

00:00

06:55

Similar recommendations

Lyric

تُوں کی جاݨے دل توڑن والیا!

کِنّا درد اے سہݨا پیندا

کِس جرم دا بدلا لِتّا اے تُوں؟

دل سوچ کے روندا ریندا

بے گناہ دل توڑا ہے میرا، بے وجہ دل توڑا ہے میرا

تیرے دو لفظوں نے تباہ ہے کیا، نادانیوں نے یوں فنا ہے کیا

ایسا کیوں ہے کیا او بے رحم؟ او بے رحم!

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

مگر یہ ہے گزارش قرار دے، سنوار دے

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

جو تیری رضا ہے! (تیری رضا ہے!)

(سنوار دے خُدایا!)

ہے تجھ سے یہ گزارش قرار دے، سنوار دے

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

جو تیری رضا ہے!

پَل وہ خوشیوں کا مِلا جو پَل میں کیسے کھو گیا؟

درد اتنا ہے مِلا جو سہنا مشکل ہو گیا

اتنا کیوں انجان تھا تُو، زندگی کیا کھیل ہے؟

زخم ایسا ہے دیا جو بھرنا مشکل ہو گیا

تیرے دو لفظوں نے تباہ ہے کیا، نادانیوں نے یوں فنا ہے کیا

ایسا کیوں ہے کیا او بے رحم؟ او بے رحم!

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

مگر یہ ہے گزارش قرار دے، سنوار دے

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

جو تیری رضا ہے! (تیری رضا ہے!)

(سنوار دے خُدایا!)

ہے تجھ سے یہ گزارش قرار دے، سنوار دے

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

جو تیری رضا ہے! (تیری رضا ہے!)

ہو سکے تو معاف کرنا، ہیں گناہگار ہم تیرے

تم کو تو ابھی یہ نہ پتا ہے، ہیں خطا کار ہم تیرے

حالِ دل کیسے بتائیں؟ تجھ پہ جاں دیں بھی تو ہے کم

پیار تم سے اتنا ہے کہ، لیں لے سارے غم تیرے

میرے دو لفظوں نے تباہ ہے کیا، نادانیوں نے یوں فنا ہے کیا

کیوں ہو گئے تھے ہم یوں بے رحم؟ یوں بے رحم!

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

مگر یہ ہے گزارش قرار دے، سنوار دے

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

جو تیری رضا ہے! (تیری رضا ہے!)

(سنوار دے خُدایا!)

ہے تجھ سے یہ گزارش قرار دے، سنوار دے

فلک سے جو گری ہے وہ میری جزا ہے

گِلہ نہ ہے! خُدایا جو تیری رضا ہے

جو تیری رضا ہے!

جو تیری رضا ہے!

- It's already the end -