background cover of music playing
Kaun Tha - Kapkapi - Atif Aslam

Kaun Tha - Kapkapi

Atif Aslam

00:00

03:32

Song Introduction

इस गीत के बारे में फिलहाल कोई जानकारी उपलब्ध नहीं है।

Similar recommendations

Lyric

اک اندھیری سی رات

اور کچھ قدموں کی چاپ

عالم کی تھی کیا ہی بات

جیسے ان دیکھی سی گھات

کون تھا؟ کہاں گیا؟

مجھے ملا، ارماں جاگے

سویا میرا نصیب

ڈھلتا سورج دیکھے

اور ہوا چھو کے گزرے

جلوہ وہ نایاب تھا

اصل تھا یا کہ خواب تھا

کون تھا؟ کہاں گیا؟

مجھے ملا، ارماں جاگے

سویا میرا نصیب

کون تھا؟ کہاں گیا؟

مجھے ملا، ارماں جاگے

سویا میرا نصیب

کون تھا؟ کہاں گیا؟

مجھے ملا، ارماں جاگے

سویا میرا نصیب

کچھ بھی جو اچھا لگے

اور ملے بھی، ضروری تو نہیں

سچ ہے، پر ہے عجیب

- It's already the end -