00:00
04:20
چل پڑیں اُس راہ پہ
جس پہ ہم نہ ہوں ساتھ، بس ایک یاد
♪
کیا صحیح یا غلط ہیں یہ فاصلے؟
سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟
یہ فاصلے
♪
ایسے ہیں میرے جذبات
کہ تم کو دیکھ لوں تو بے زباں
♪
کیا صحیح یا غلط ہیں یہ فاصلے؟
سوچ میں آئے اب کیوں یہ فاصلے؟
یہ فاصلے
♪
یہ فاصلے
کیا صحیح یا غلط ہیں؟
♪
سوچ میں آئے اب کیوں؟
♪
دل کے ویرانے میں اک تسلی سی ہے کہ
کوششیں آخری پل تک میں کرتا رہا
♪
یہ فاصلے
کیا صحیح یا غلط ہیں؟
♪
سوچ میں آئے اب کیوں؟
♪
یہ فاصلے