background cover of music playing
Raat - Auj

Raat

Auj

00:00

04:14

Similar recommendations

Lyric

من ڈھولے، من ڈھولے

رُوکھے سے آنگَن میں

گُستاخ تیری پلکیں

بھیگی بن ساون کے

جگ جانے، جگ جانے

روئے تیری طاب میں

نا جاگے دن کے

نہ سوئے رات میں

رات میں

پاس آئے نہ آئے

تم بھئے، نہ بھئے

سانسوں کی چھوٹی سی ناؤ

ترا ہی کنارہ مانگے

قُربت میں بھی کتنی ہیں ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ

تم سانس بنو تب بھی سانسیں کرے سازﺸﯿﮟ

تیری آس نے بھی ہم کو کتنا جھلسایہ ہے

دم مرکے نکالنا تھا جیتے جی

نکالا ہے

دم نکالا ہے

پاس آئے نہ آئے

تم بھئے، نہ بھئے

سانسوں کی چھوٹی سی ناؤ

ترا ہی کنارہ مانگے

- It's already the end -