background cover of music playing
Koi Aanay Wala Hai - Strings

Koi Aanay Wala Hai

Strings

00:00

04:27

Similar recommendations

Lyric

دھڑکن کہہ رہی ہے

یہاں کوئی آنے والا ہے

ساون کہہ رہا ہے

بادل کوئی چھانے والا ہے

من میرا پاگل ڈھونڈتا ہے تجھے گھبرا کے

مجھے کہہ رہی ہے

ساحل کوئی آنے والا ہے

کوئل کہہ رہی ہے

ساتھی کوئی گانے والا ہے

اک نیا آسماں مل گیا ہے ہمیں تجھ کو پا کے

(آنے والا ہے کوئی)

(کوئی آنے والا ہے)

(او، آنے والا ہے کوئی)

(کوئی آنے والا ہے)

آج میں راہ جہاں تم ہی تم ہو

اب میری داستاں تم ہی تم ہو

تم یہاں، تم وہاں، جانے جاناں

جاؤں میں اب جہاں تم ہی تم ہو

مل گیا راستہ کیسا پھولوں بھرا، چلتے چلتے

دھڑکن کہہ رہی ہے

یہاں کوئی آنے والا ہے

ساون کہہ رہا ہے

بادل کوئی چھانے والا ہے

من میرا پاگل ڈھونڈتا ہے تجھے گھبرا کے

(آنے والا ہے کوئی)

(کوئی آنے والا ہے)

(او، آنے والا ہے کوئی)

(کوئی آنے والا ہے)

- It's already the end -